بجلی صارفین

اچھی خبر’ ماہانہ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بجلی صارفین کو اچھی خبر ملنے کا امکان ہے جب کہ ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید سستی کیے جانے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی مزید پڑھیں

مزمل اسلم

بجلی ٹیرف ریلیف 3 ماہ کیلئے، لائف لائن صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا، مشیر خزانہ پختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بجلی ٹیرف ریلیف صرف تین ماہ کے لیے دیا گیا ہے جب کہ اس میں لائف لائن صارفین کے لیے کچھ بھی فائدہ نہیں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینٹر ل پاور پرچیز ایجنسی نے بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی۔ نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی گئی۔ک ے الیکڑک نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست مزید پڑھیں

چاول کی برآمدات

کینیا نے پاکستانی چاول کی کسٹمز ویلیوایشن میں 25 فیصد کمی کر دی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)چاول کی برآمدات کے حوالے سے ایک اہم پیشرفت میں کینیا نے پاکستانی چاول کی کسٹمز ویلیوایشن میں 25 فیصد کمی کر دی جس سے توقع ہے کہ پاکستانی چاول کی کینیا کی مارکیٹ میں برآمدات میں مزید پڑھیں

مشاورتی کانفرنس

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا نظام جمہوری مشاورت میں عوامی زندگی کی بہتری کی علامت بن گیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)مارچ 2025 میں، چین سالانہ “دو اجلاسوں” کے وقت میں داخل ہو گیا ہے ۔ قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے ارکان مختلف شعبوں کے تحقیقی نتائج لے کر بیجنگ میں جمع ہوں گے ، “بڑھاپے کی طویل مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔درخواست مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر تشویش ہے، چیئرمین نیپرا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست مزید پڑھیں