لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نیشنل ہائی وے اتھارٹی پاکستان کے مطابق 13موٹرویز میں سے 8مکمل ہو چکے ہیں، تین زیر تعمیر ہیں جبکہ دو منصوبہ بندی کے مرحلے میں ہیں،13موٹر ویز کی کل لمبائی تقریباً 3,770کلومیٹر ہے۔رپورٹ کے مطابق3,087کلومیٹر پر تعمیراتی کام مزید پڑھیں
