علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے 90 فیصد پوسٹ گریجویٹ پروگرامزکے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2019ء میں پیش کئے گئے بی ایس۔بی ایڈاور پوسٹ گریجویٹ کے 90۔فیصد پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔آؤٹ ہونے والے تمام پروگرامز کی تفصیلات اور نتائج یونیورسٹی کی مزید پڑھیں