مینٹل ہسپتال: اینٹی کرپشن میں انکوائری کے باوجود اقرا طارق ڈی ایم ایس تعینات

مینٹل ہسپتال: اینٹی کرپشن میں انکوائری کے باوجود اقرا طارق ڈی ایم ایس تعینات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مینٹل ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین سے رشوت لینے کا انکشاف۔ ماہانہ پیسے دو ورنہ مریض کو گھر لے جاؤ، وویمن وارڈ میں ڈاکٹروں کی جانب سے مریض کے لواحقین سے بھاری مطالبات مزید پڑھیں

شراب کی فروخت

لاہور میں بوگس پرمٹوں پر شراب کی فروخت کا سکینڈل, اینٹی کرپشن نے انکوائری شروع کر دی۔

میاں تنویرسرور۔ لاہور کی ایکسائز برانچ سے ایک ہی شناختی کارڈ پر ایک کی بجائے غیرقانونی طور پر کئی کئی پرمٹ جاری کیئے جانے کی شکایات سامنے آنے پر اینٹی کرپشن بھی میدان میں آگئی اور انکوائری شروع کر دی مزید پڑھیں

کامران بنگش

کرپشن کیس،عدالت نے اینٹی کرپشن کو تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) غیر قانونی بھرتیوں اور کرپشن کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کو پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزرا تیمور جھکڑا اور کامران بنگش کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ سماعت میں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے13 مئی کو طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی و دیگر مزید پڑھیں

پرویز الہی

غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری دو مئی سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کی درج مقدمات مزید پڑھیں

عمران ریاض

زمان پارک حملہ کیس، عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز

ڈی جی ایکسائز اور دیگر کے خلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی۔

رپورٹنگ آن لائن۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن کے فل کمیشن نے اپنے ایک فیصلے میں ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اور ایم آر اے ریجن سی لاہور طارق سرور، ایم آر اے ملتان، ایم مزید پڑھیں

عمران ریاض

کرپشن کیس،عمران ریاض کی ضمانت کیلئے اینٹی کرپشن عدالت میں درخواست

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صحافی عمران ریاض خان نے اپنے خلاف تھرابی جھیل کا ٹھیکہ اونے پونے داموں لینے کے کیس میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ اظہر صدیق اور رانا معروف کی وساطت سے مزید پڑھیں