جان کربی

یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پرامریکہ کے تازہ حملے

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے حوثیوں کی تین میزائل سائٹس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ حوثیوں کے پاس اب بھی کچھ جارحانہ صلاحیتیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں