اینالینا بیئرباک

اسرائیل کے غزہ پر حملے سے امن کی امیدیں چکنا چور ہو گئیں،جرمنی

برلن(رپورٹنگ آن لائن)جرمنی کی وزیرِ خارجہ اینالینا بیئرباک نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں سے دونوں اطراف سے کئی اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی مصائب کے خاتمے کی ٹھوس امیدیں مایوسی میں بدل رہی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں