چھٹی مردم شماری

وفاقی کابینہ کا چھٹی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی کابینہ نے چھٹی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم نے مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ضلع کیماڑی کے قیام کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23دسمبرکو جواب طلب کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ضلع کیماڑی کے قیام کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23دسمبرکو جواب طلب کرلیاہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیرکو ضلع کیماڑی کے قیام کے خلاف تحریک انصاف کے رکن قومی مزید پڑھیں

مولا بخش چانڈیو

وزیر اعظم پورے ملک کو جیل بنانا چاہتے ہیں،سینٹر مولا بخش چانڈیو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سنیٹرمولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پورے ملک کو جیل بنانا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سینٹرمولا بخش چانڈیو نے کہا کہ ہم سندھ کے ہر ادارے میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مردم شماری کا عمل جیسا بھی تھا اب مکمل ہوچکا ،سپریم کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں مردم شماری سے متعلق درخواست کی سماعت میں جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیے کہ مردم شماری کا عمل جیسا بھی تھا اب مکمل ہوچکا ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں مردم شماری مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی

مسلم لیگ (ق)نے نواز شریف کی تقریر کو ملک دشمنی کی بدترین مثال قرار دیدیا

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ق)نے نواز شریف کی تقریر کو ملک دشمنی کی بدترین مثال قرار دے دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے۔ مزید پڑھیں