مرتضیٰ وہاب

اگر گیس فراہم نہیں کرنی تھی تو شیڈول کا اعلان کیوں کیا؟،میئرکراچی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وفاق پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گیس فراہم نہیں کرنی تھی تو شیڈول کا اعلان کیوں کیا؟ ،وزیر اعظم کراچی آئیں تو پوچھیے گا کہ وعدہ کرتے ہیں تو مزید پڑھیں

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی میں 3 اعلی تعلیمی اداروں کے قیام کا فیصلہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کے طلبا کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔اپنے اعلان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں تین اعلی تعلیمی اداروں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی مزید پڑھیں

مصطفی کمال

ایم کیو ایم نے اپنی جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا، مصطفی کمال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنی جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر بھارت کا کراچی میں مقابلہ کیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

پاکستان کا بحران 2024 نہیں 2018 کے الیکشن کی وجہ سے ہے، خالد مقبول

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم و ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کا بحران 2024 نہیں بلکہ 2018 کے الیکشن کی وجہ سے ہے۔ جامعہ بنوریہ امتحانی مرکز کے دورے کے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ایم کیو ایم مردہ سیاست کو زندہ کرنے کیلئے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتی ہے، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے ایم کیو ایم کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کی ایم کیو ایم مردہ سیاست کو زندہ کرنے کے لیے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتی ہے۔ مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا،خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا۔ ایک انٹرویومیں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مدارس مزید پڑھیں

فاروق ستار

کراچی کے طلباء و طالبات کے مستقبل کو تاریک کیا جا رہا ہے’ فاروق ستار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہاہے کہ کراچی کے طلباء اور طالبات کے مستقبل کو تاریک کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

آپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کرینگے، خالد مقبول صدیقی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے 24 دسمبر کو گورنر ہاؤس میں مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی مزید پڑھیں