ایمانوئل میکرون

فرانسیسی صدر، سعودی ولی عہد دو ریاستی حل کانفرنس کی مشترکا صدارت کریں گے

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)فرانس کے صدر ایمانول میکرون نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے ولی عہد سے بات کی ہے، وہ دونوں مل کر 22 ستمبر کو نیویارک میں دو ریاستی حل کانفرنس کی مشترکا صدارت کریں مزید پڑھیں