وزیراعظم آزاد کشمیر

ایل او سی پر رہنے والے لوگ نامساعد حالات کے باوجود اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

میرپور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر رہنے والے لوگ نامساعد حالات کے باوجود اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور بھارتی درندہ فوج کے مزید پڑھیں

فواد چودھری

فوج میں سپاہی سے جرنیل تک یہ جوان ایک خاندان میں پروئے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ فوج میں سپاہی سے جرنیل تک یہ جوان ایک خاندان میں پروئے ہوئے ہیں،پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کا دن لائن آف کنٹرول(ایل مزید پڑھیں

دفتر خارجہ طلبی

سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے قابض بھارتی فوج کی 14اکتوبر کو لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور اس کے نتیجے میں دو بے گناہ شہریوں کے زخمی ہونے پر شدیداحتجاج مزید پڑھیں

جنرل بابر افتخار

کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

لائن آف کنٹرول پر بھارت مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کررہاہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کررہاہے ، ہم ایل او سی پر شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے گئے اور بھارت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

کشمیریوں نے بھارت کے 5اگست کے اقدامات کو مسترد کر دیا ہے ،پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر خارجہ کی گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیردفاع پرویزخٹک اور مشیرقومی سلامتی معید یوسف نے لائن آف کنٹرول(ایل او سی)کا دورہ کیا ہے۔ لائن آف کنٹرول پر عسکری حکام کی جانب سے وزیرخارجہ کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی،وزیرخارجہ کو مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عید کے پہلے روز ایل او سی کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کے پہلے روز ایل او سی کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید گزاری۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی تردید کرتے ہیں ،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج نے گلگت بلتستان اور لائن آف کنٹرول پر اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی اور چین کی جانب سے سکردو ایئر بیس استعمال کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا کا جھوٹا پراپیگنڈہ مسترد کر دیا۔ پاک مزید پڑھیں