شیخ رشید احمد

ایف سی کی قربانیوں کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ،ایف سی شہداءپیکج میں اضافہ کیا جائیگا، شیخ رشید احمد

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایف سی کی قربانیوں کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ،ایف سی شہداءپیکج میں اضافہ کیا جائیگا،درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، مزید پڑھیں