ایف بی آر

ایف بی آر نے اکتوبر میں ٹیکسوں کی مد میں 2000 ارب کی وصولی کا ہدف حاصل کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس اور محصولات کی وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 7 ہزار 4 ارب روپے لگایا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے کیپٹل ویلیو ٹیکس قوانین 2022 کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کیپٹل ویلیو ٹیکس قوانین 2022 کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق بیرون ملک 10 کروڑروپے سے زائد کی منقولہ وغیر منقولہ جائیداد پرٹیکس عائد ہوگا۔ 10 کروڑ روپے سے زائد کی غیرمنقولہ جائیداد مزید پڑھیں

ایف بی آر

مسافروں کیلئے کرنسی ڈیکلریشن فارم جمع کروانے کی شرط نئی نہیں ہے، ایف بی آر کی وضاحت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کرنسی ڈیکلیریشن فارم جمع کروانے کی شرط نئی پیشرفت نہیں اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایف مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کا ملک بھر کے100سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے ملک بھر کے100سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کر لیا،ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پوائنٹ آف سیل سے غیر منسلک ریٹیلرز مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

روپے پر پریشر جلد ختم ہو گا، رواں ماہ 5 ملین ڈالر کی درآمدات ہوئیں، درآمدات میں کمی خوش آئند ہے ، مفتاح اسماعیل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے ڈیٹا کہ تحت پاکستان میں درآمدات 5 ملین کی ہوئی ہیں، روپے پر پریشر ختم ہوگا اور چیزیں آسان ہو مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی کے آخری سال میں ایف بی آر نے وصولیوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا، شہباز گل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے آخری سال میں ایف بی آر نے وصولیوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اتوار کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

تحریک انصاف کے دور میں پیٹرول پر سیلز ٹیکس صفر تھا، فرخ حبیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں پٹرول پر سیلز ٹیکس صفر تھا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کی ایف بی آر کو غیر رجسٹر ڈ چینی ڈیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کو غیر رجسٹر ڈ چینی ڈیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت کر دی۔ صدر مملکت نے ایف بی آر کی وفاقی ٹیکس محتسب کی مزید پڑھیں