شہبازشریف

قرضوں سے نجات کے لئے قومی آمدن بڑھاناہوگی ، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قرضوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے قومی آمدن بڑھاناہوگی،کارکردگی کے حوالے سے مختلف اداروں میں موجود سقم دور کرنا ہوں گے،معاشرے اور اداروں کی بہتری کے لئے جزا مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر سیلز ٹیکس میں آنے والے مسائل کا فوری حل کرے’ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن نے کہاہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو سیلز ٹیکس میں آنے والے مسائل کا فوری حل کرے ،تحقیق کیے بغیر کاروبار سیل نہ کئے جائیں،پی او ایس سسٹم میں تکنیکی خرابیاں دور مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وزیر خزانہ کے اعترافی بیان نے حکومت کے دعوؤں کا پول کھول دیا’ بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کے اعترافی بیان نے حکومت کے دعوؤں کا پول کھول دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ اب آیا منی بجٹ، الحمدللہ منی بجٹ نہیں آیا، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول ایگرمینٹ طے پاگیا ہے، مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ اب آیا منی بجٹ، لیکن الحمدللہ منی بجٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر افسران کی پروموشن کا عمل روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر افسران کی پروموشن کا عمل روکنے کا حکم امتناع ختم کر دیا۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس میں احکامات جاری کیے۔ ہائیکورٹ نے ہائی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

قرض کی فوری قسط کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے قرض پروگرام کی فوری قسط کی اجراء کے لیے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جاری ہے. مذاکرات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

کومت کا ٹیکس وصولی کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ نہ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات میں آئی ایم ایف، ایف بی آر اور مزید پڑھیں

برآمدات

رواں مالی سال کے7 ماہ کے دوران ترسیلات زر ،برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

لاہور ٹیکس بار کاچیئرمین ایف بی آر ،ممبر آئی ٹی کو افسران کے رویے کیخلاف خط

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ٹیکس بار چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو اور ممبر آئی ٹی کو افسران کے رویے کے خلاف خط ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی ریٹرن میں نظر ثانی کو روکنا غیر قانونی ،غیر مزید پڑھیں