محمد اورنگزیب

ٹیکس چوروں کیلئے ریلیف کا دور ختم، آئندہ بجٹ میں ایمنسٹی اسکیم کا امکان نہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کسی قسم کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم شامل نہیں ہوگی، ان کے مطابق حکومت کی توجہ اب ٹیکس نیٹ کو وسعت مزید پڑھیں

ٹیکس

تنخواہ دار طبقے پرسالانہ 2.5سے35فیصد تک ٹیکس عائد ہوگا،12 لاکھ آمدن والے افراد کی تعداد4 لاکھ 31 ہزار 206 ہے

لاہور( رپورٹںگ آن لائن)تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح سے متعلق مکمل تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔میڈیا رپورٹ میں چیئرمین ایف بی آر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ 10 فیصد تنخواہیں بڑھانے کے باعث پہلی سلیب مزید پڑھیں

مالی سال

آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپرٹیکس میں کمی کی تیاریاں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپر ٹیکس میں کمی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق سالانہ 15 کروڑ منافع کمانے والی کمپنیاں بدستور سپر ٹیکس مزید پڑھیں

ایف بی آر

بینکوں سے کیش نکلوانے پر نان فائلرز پر ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دیدی۔ ذرائع نے بتایاکہ حکومت کے اس اقدام کا مقصد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپرٹیکس کیس: انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن فور بی پر ایف بی آر کے وکلا کے دلائل مکمل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کے وکلا نے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن فور بی پر دلائل مکمل کرلیے، کمپنیز کے مزید پڑھیں

گاڑیاں

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال کا بجٹ دو جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نئے بجٹ میں درآمدی گاڑیاں مزید پڑھیں