لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ نے بجلی چوری کے مقدمے میں ملوث کئے گئے شہری کو بری کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے بجلی چوری کے مقدمے میں ملوث کئے گئے شہری کو بری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے ملزم غلام جعفرکوکمزوراستغاثہ اور مناسب شواہد نہ ہونے کی بنا ء پر بری کرنے کا حکم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کی ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کی ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم محمد عمر کی درخواست ضمانت منطور کر لی۔سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بتایا کہ ملزم محمد عمر نے مزار مزید پڑھیں

ضمانت

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمہ، عمر ایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن) گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شوکت کمال ڈار نے عمر ایوب اور مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جعلی وکیل کیخلاف کارروائی صرف پنجاب بار کونسل کر سکتی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے جعلی وکیل کی درخواست ضمانت منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس امجد رفیق نے ملزم قربان علی کی درخواست کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس امجد مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ ، پانچ سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہوئیکورٹ نے پانچ سالہ سوتیلی بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے بدبخت باپ کو پھانسی دینے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے سزائے موت پانے والے مجرم شہزاد مسیح کی سزائے موت مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پہلگام بہانہ تھا سندھ طاس معاہدہ اصل نشانہ ہے’ عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام بہانہ تھا سندھ طاس معاہدہ اصل نشانہ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیراعلی کی جنگلی جانوروں اور نایاب پرندوں کی حفاظت اور فروغ کے وژن پر عملدرآمد جاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جنگلی جانوروں اور نایاب پرندوں کی حفاظت اور فروغ کے وژن پر عملدرآمد جاری ہے اور اس سلسلہ میں محکمہ جنگلی مزید پڑھیں

منور فاروقی

بھارتی کامیڈین منور فاروقی پر ایک اور مقدمہ درج

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)کامیڈین منور فاروقی اپنے شو ہفتہ وسولی میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں قانونی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈوکیٹ امیتا سچدیوا نے اپنے X اکانٹ پر شکایت کی مزید پڑھیں