بال چیمپئن شپ

ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ’ سیمی فائنل میں زبردست فائٹ کے بعد چین کی جیت

منامہ (رپورٹنگ آن لائن)ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے میں زبردست فائٹ کے بعد پاکستان انڈر۔18 ٹیم چین سے ہار گئی۔ چین نے فائنل میں جگہ بنالی جبکہ پاکستان تیسری مزید پڑھیں