شہباز شریف

شہباز شریف اور محسن نقوی کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)شہباز شریف اور محسن نقوی سمیت دیگر کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کے خلاف مقدمہ کے اندراج مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انتظار پنجوتھا بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایس ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھا بازیابی بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اپنے ریمارکس میں وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

4 بھائیوں کے اغوا کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے الکوزی خاندان کے چار بھائیوں کے اغوا کے کیس میں ملزمان کی شناخت ڈبل چیک کرنے اور اسٹیشن ہاس افسر (ایس ایچ او )کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی سندھ

وزیرِ اعلی سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کر دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔اتوارکی صبح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری مختلف پروجیکٹس کا دورہ کیا، صوبائی وزراء شرجیل میمن، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

درخواست دائر کرکے غائب ہوجاتے ہیں، ایسا مذاق نہیں چلے گا، سپریم کورٹ کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آبا د( رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ مزید پڑھیں

حارث نواز

جہاں خواتین کو ہراسانی کیا جائیگا وہاں کے ایس ایچ او کو ہٹا دینگے: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیرِ داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ پولیس کو سخت پیٹرولنگ کا کہا ہے جس علاقے میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات پیش آئیں گے وہاں کے ایس ایچ او کو ہٹا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی مقابلے میں ہلاکت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایچ او ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

اسلام آبادہائی کورٹ

اسلام آبادہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد پولیس کوبیس بیس لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آبادہائی کورٹ نے لاپتہ شہری سلمان فاروق کی بازیابی سے متعلق رپورٹ جمع نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر اور آئی جی اسلام آباد پولیس عامر ذوالفقار سمیت ایس پی انویسٹی گیسشن اورمتعلقہ مزید پڑھیں