ایسٹر کا پیغام

ایسٹر کا پیغام، محبت اور انسانیت کا احترام ہے: سربراہ لاہور جنرل ہسپتال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ ایسٹر کا پیغام، محبت اور انسانیت کا احترام ہے اورمسیحی برادری کی پاکستان کی ترقی،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اعلیٰ خدمات کو مزید پڑھیں