سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل اور امریکا کے مندوبین نے تلخ تقاریر کیں اور ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دیں جس کے جواب میں ایران نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کا مزید پڑھیں

جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ

روم (رپورٹنگ آن لائن)جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

وزارت تجارت

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ، چین کی جانب سے فریقوں کو پرامن اور تحمل سے رہنے کی اپیل

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) اسرائیل کی سرزمین پر ایران کے فوجی حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کے روز کہا کہ چین کو موجودہ صورتحال پر گہری تشویش ہے اور وہ متعلقہ فریقوں سے مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ ممتاز زہرا بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فیک نیوز الرٹ جاری کیا۔دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی ڈیل منظورنہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس نے غزہ کی پٹی میں قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ایسے مطالبات پیش کیے ہیں جنہیں ہم قبول نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ایران اور پاکستان

چین کی پاکستان اور ایران کے ما بین   تعاون کے ذریعے اختلافات کو حل کرنے   کی حمایت 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)   چین کی وزارت خارجہ کی  ترجمان ماؤ ننگ نے  منعقدہ پریس کانفرنس میں  پاکستان اور  ایران  کی موجودہ صورتحال کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے  کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ پاکستان اور ایران مزید پڑھیں