روسی صدر

ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے، روسی صدر پیوٹن

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان دو گھنٹے طویل ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل ٹیکنالوجی کے خطے پر اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیرملکی خبر مزید پڑھیں