وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے ایران کیساتھ مختلف ایم او یوز پر دستخط کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔ ایرانی مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاوس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاوس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے وزیراعظم ہاوس پہنچنے پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز مزید پڑھیں

ایرانی صدر

اسرائیل اپنے جرائم پر اسلامی دنیا کے سخت انتقام سے خبردار رہے، ایرانی صدر

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے جواب میں اسرائیل کو اسلامی دنیا کی طرف سے سخت انتقام سے خبردار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابراہیم رئیسی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ہم جلد ایک ساتھ مسجدالاقصی میں نماز پڑھیں گے، ایرانی صدر

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطینی مزاحمتی گروپوں حماس اور اسلامی جہاد کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور اسلامی جہاد کے جنرل سیکرٹری زیاد مزید پڑھیں

ایرانی صدر

اسرائیل سے معمول کے تعلقات کا جوا کھیلنے والے ممالک ہار جائیں گے، ایرانی صدر

تہران(رپورٹنگ آن لائن)عرب ممالک کی اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر ایرانی صدر کا بیان سامنے آگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کے خواہاں مزید پڑھیں

ایران

ایرانی صدرکا امریکا سے عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکا سے پابندیاں ختم کرنے مزید پڑھیں

ایرانی صدر

اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کر دینگے، ایرانی صدر

تہران(رپورٹنگ آن لائن) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو تل ابیب اور حیفا کو تباہ کر دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے مزید پڑھیں

ایرانی صدر

قاسم سلیمانی کے قتل کا یقینی طورپر بدلہ لیاجائے گا،ایرانی صدر

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے صدرابراہیم رئیسی نے پاسداران انقلاب کے کمانڈرقاسم سلیمانی کی ہلاکت کی تیسری برسی کے موقع پرنشری تقریرمیں کہا ہے کہ ان کے قتل کا یقینی طورپربدلہ لیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ مزید پڑھیں