محسن نقوی

ایران کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات حل کرانے کی پیشکش

تہران(رپورٹنگ آن لائن) وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایئر پورٹ پرتپاک استقبال کیا گیا، محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی، دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی اور علاقائی مزید پڑھیں