انوار الحق کاکڑ

ملک میں شفاف انتخابات کے کامیاب انعقاد کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہے ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت ملک میں شفاف انتخابات کے کامیاب انعقاد کے لیے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس مزید پڑھیں