فضائی آلودگی

لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہے، شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 445 ریکارڈ کیا گیا۔ فضائی آلودگی روگ بن گئی، باغوں کے شہر میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک مزید پڑھیں