ویمنز فٹبال ٹیم

ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار کھلاڑی ملیکہ نور کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ملیکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم میں شامل تھیں اور اب مزید پڑھیں