شہباز شریف فیملی

شہباز شریف فیملی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی کا بیان بھی سامنے آگیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہباز شریف فیملی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی کا بیان بھی سامنے آگیا ،مفروضی قرضے کو حقیقت کا رنگ دینے کے لئے سلمان شہباز نے 10 کروڑ میرے اکاونٹ میں منتقل کروائے تھے۔ مشتاق چینی مزید پڑھیں