عمران خان

شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے،عمران خان نے جیل انتظامیہ وعدالت کو آگاہ کردیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کر دیا۔انہوں نے جیل انتظامیہ مزید پڑھیں

عطاتارڑ

190ملین پاؤنڈ ریفرنس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، شواہد کی بنیاد پر سزا ہوئی، عطا تارڑ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا اور اس کیس میں شواہد کی بنیاد پر سزا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا: بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 7 سال کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تین بار مؤخر مزید پڑھیں

ملین پاؤنڈ کیس

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت نے فیصلہ سنایا دیا، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 سال قید مزید پڑھیں

عمران خان

ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ہم اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

جب مذاکرات کا سلسلہ چل پڑا ہے تو رکاوٹیں کھڑی کرنے کا کیا مقصد ہے؟ ،فیصل چوہدری

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہاہے کہ جب مذاکرات کا سلسلہ چل پڑا ہے تو رکاوٹیں کھڑی کرنے کا کیا مقصد ہے؟۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔شہری قیوم خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئینی مزید پڑھیں