فیصل چوہدری

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے بہت سارے راستے اور لائحہ عمل موجود ہیں، فیصل چوہدری

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے بہت سارے راستے اور لائحہ عمل موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

علیمہ خان

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال مزید پڑھیں

زرتاج گل

بانی پی ٹی آئی نے ورکرز کو قربانی کیلئے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے،زرتاج گل

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) رہنماء پی ٹی آئی زرتاج گل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ورکرز کو قربانی کیلئے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل مزید پڑھیں

ضمانت

بانی پی ٹی آئی انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے انسٹاگرام پر فارلوورز کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی ہے، وہ اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیاستدان ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کرنے پر کسی کو نہیں روکا’عظمیٰ بخاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کرنے پر کسی کو نہیں روکا، جیل رولز کے مطابق قیدیوں سے اہلخانہ کی ملاقات جمعرات کے مزید پڑھیں

سائفر کیس

عمران خان کی 15اپریل کو سیشن کورٹ میں پیشی، اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی سیکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 15اپریل کو سیشن عدالت طلبی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کو پیش کرنے کیلئے خصوصی سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

شبلی فراز

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانا عدالت کے فیصلے کی کھلم کھلا توہین ہے، شبلی فراز

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہاں عدالتی فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھاجائے وہ ملک نہیں کہلا سکتا، جہاں پک اینڈ چوز کیا جائے اسکا مطلب عدالتیں اپنا وقار کھو چکی مزید پڑھیں