شاندانہ گلزار

عام انتخابات: پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے کاغذات درست قرار

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل منظور کر لی۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی حلقہ این اے131لاہور میں دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے131لاہور میں دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کوچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پارلیمنٹ حملہ کیس، حکومت نے عمران خان کی بریت کے خلاف اپیل دائرکر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے عمران خان کی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اپیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب،لاہورہائیکورٹ فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی اپیل دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ جمعہ کو پی ٹی آئی کی جانب سے اپیل پرسماعت کیلئے متفرق درخواست سپریم مزید پڑھیں

انٹرا کورٹ اپیل

مسلم لیگ (ق) نے لاہورہائیکورٹ میں ڈپٹی سپیکر کے اختیارات بحال کرنے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر د

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ق نے صفدرشاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں دوست محمد مزاری، سیکریٹری اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

نیب

نیب کا شہبازشریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کوٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کوٹ میں اپیل دائر کرنے کافیصلہ کرلیا ، ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے اپوزیشن مزید پڑھیں

بلیک لسٹ

حکومت شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرے گی

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو نظر ثانی اپیل کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)نے کالعدم قرار دیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔ ٹی ایل پی نے سیکرٹری داخلہ کے پاس دائر کردہ اپیل میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

سابق چیئرمین فشرمین

سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی سزا کے خلاف اپیل دائر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی نے سزا کے خلاف اپیل دائر کردی ۔ سندھ ہائیکورٹ نے نثار مورائی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی اور نیب پراسیکیوٹر کو مزید پڑھیں