وزیراعلی پنجاب

پی ڈی ایم کی استعفیٰ پولیٹیکس بری طرح ناکام رہی ، اپوزیشن 2023 تک صبر کرے،وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی استعفی پولیٹیکس بری طرح ناکام رہی، اپوزیشن 2023 تک صبر اور آرام کرے، اب ملک میں صرف ترقی اور عوامی منصوبوں کی سیاست چلے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

وزیر اعظم نے ایڈیٹ شدہ فون کالز کی ویڈیو سے قوم کا وقت ضائع کیا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مہنگے تیل اور مہنگی بجلی نے عوام کا جینا عذاب بنا دیا، لیکن حکمرانوں کو پرواہ نہیں، وزیر اعظم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ذاتی تلخیاں ہیں ایسے میں مذاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ذاتی تلخیاں ہیں اور ایسے میں مذاکرات نہیں ہو سکتے، مریم اور بلاول مل کر اب حکومت کے خلاف مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

پی ڈی ایم کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے دینے کی کھوکھلی دھمکیاں آشکار ہو گئیں ،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے دینے کی کھوکھلی دھمکی بھی آشکار ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

پی ڈی ایم کابلامقصداحتجاج دم توڑچکا ہے ،وزیر اعلی پنجاب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کابلامقصداحتجاج دم توڑچکا ہے ،اپوزیشن کے پاس ماسوائے شرمندگی کے کچھ نہیں بچا،جھوٹ اورمنفی سیاست زیادہ دیرنہیں چلتی۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

محمد سرور

پاکستان کو آگے بڑھانے والوں کی ٹانگیں کھینچنے کا رواج ختم ہونا چاہیے، محمد سرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے بڑھانے والوں کی ٹانگیں کھینچنے کا رواج ختم ہونا چاہیے،پی ڈی ایم استعفے دے سکی نہ ہی لانگ مارچ کرے گی ان کی تحریک مزید پڑھیں

شبلی فراز

دھاندلی اور ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کےلئے اوپن ووٹنگ ہونی چاہیے،شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ معیشت کا پہیہ چلانے کےلئے مشکل فیصلے کرنا پڑے، اب حکومت کی بہتر پالیسیوں کی وجہ سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، گزشتہ حکومت مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت کو دو تہائی اکثریت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں دراڑیں پڑچکی، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی وہی بات کر رہے ہیں جو پی ڈی ایم کر رہی ہے، مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

اپوزیشن اے سے لیکر زیڈ تک جتنے مر ضی پلان بنالے فرق نہیں پڑتا، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اے سے لیکر زیڈ تک جتنے مر ضی پلان بنالے فرق نہیں پڑتا، پی ڈی ایم کے پہلے تمام پلان فیل ہوچکے، آئندہ بھی فیل ہونگے۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

(ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں۔ سماجی تابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے بیان میں فواد چوہدری مزید پڑھیں