ڈاکٹر شہزا د وسیم

سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزا د وسیم کاسینٹ میں وزراء کی عدم موجودگی پر برہمی کااظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزا د وسیم نے سینٹ میں وزراء کی عدم موجودگی پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نگران حکومت کے وزیروں کے پاس اتنا کام نہیں کہ وہ ایوان میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

نگران وزیراعظم کا تقرر: شہباز شریف اور راجہ ریاض کی آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج دوسری بیٹھک ہوگی۔ گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوئی، مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت، آج فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت ہوئی تاہم حتمی نام پر اتفاق نہ ہوسکا جسے کے بعد اب کل دوبارہ مشاورت کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

نیئر حسین بخاری نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بجائے مدت پوری ہونے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بجائے مدت پوری ہونے کی تجویز دے دی۔ نیئر حسین بخاری نے کہاکہ میری رائے ہے کہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پیپلزپارٹی کے سوشل میڈیا سے حلیم عادل شیخ کی ویڈیو وائرل کی جارہی ہے یہ میری ویڈیو دو،ڈھائی ماہ پرانی ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے میئر کراچی کے انتخابات کے حوالے سے اپنی دوبارہ وائرل کی جانے والی پرانی وڈیو پر وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مزید پڑھیں

فواد چودھری

راجہ ریاض ایک لوٹا ہے ، اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی کا لگا کر چیئرمین نیب کا تقرر کیا جائے، فواد چودھری

لاہور (رپورٹنگ آں لائن)پاکستان تحریک انصاف کےسینئر نائب اور سابق وزیر اطلاعات صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ راجہ ریاض کی مشاورت سے چیئرمین نیب کی تقرری قابل قبول نہیں، لیڈر آف اپوزیشن پی ٹی آئی کا لگایا جائے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا،تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43ارکان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

راجا ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کیخلاف وفاق اور اسپیکر سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی تقرری کے خلاف درخواست پر وفاق، صوبائی حکومت اور اسپیکر سے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی مزید پڑھیں