عمر ایوب

پورے پاکستان میں جو مقدمات بنائے گئے ہیں وہ جھوٹ پر مبنی ہیں،عمر ایوب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم پر پورے پاکستان میں جو مقدمات بنائے گئے ہیں وہ جھوٹ پر مبنی ہیں، 9 مئی کے مقدمات جعلی اور جھوٹے کیس ہیں، توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے دور میں بجلی 17روپے فی یونٹ تھی، آج 85 روپے ہے،عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دور میں بجلی17روپے فی یونٹ تھی اور آج 85 روپے ہے ، 70 فیصد پاور پروجیکٹس امپورٹڈ فیول مزید پڑھیں

وزیرقانون

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرقانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ اپوزیشن لیڈر کی خواہش ہوسکتی ہے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، آئین میں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پابندی کا خطرہ نہیں، سپریم کورٹ کہہ چکی پی ٹی آئی سیاسی پارٹی تھی، ہے اور رہے گی، عمر ایوب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ملک احمد بھچر

سپیکر اپنے ناجائز اختیارات کا بھرپور استعمال کررہے ہیں،ملک احمد بھچر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ سپیکر صاحب اپنے ناجائز اختیارات کا بھرپور استعمال کررہے ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل ملک احمد بھچر مزید پڑھیں

عمرایوب

جلا وگھیرا وکیس،عمرایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عسکری ٹاور جلا وگھیرا وکیس میں عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاو گھیرا ومقدمات میں عبوری ضمانت مزید پڑھیں

عمر ایوب

بجٹ پاکستان عوام پر حملہ، مہنگائی کا سیلاب آنے والا ہے،عمر ایوب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجٹ پاکستان عوام پر حملہ ہے، مہنگائی کا سیلاب آنے والا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر مزید پڑھیں

عمر ایوب

انہیں حکومت میں لاکر بٹھانے والے اب آرے سے سیٹ کاٹ رہے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے نئے مالی سال کے بجٹ کو ڈڈو بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ یہ بجٹ درحقیقت پاکستان کے عوام اور مستقبل کے ساتھ معاشی دہشت گردی مزید پڑھیں