سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے پارک کے کمرشل استعمال کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے پارک کے کمرشل استعمال کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا جس میں کہاگیا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کو پبلک پارکس نجی پارٹیوں کو کرائے پر مزید پڑھیں

عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر کا عہدہ خالی قرار، عمر ایوب سے چیمبر بھی واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، عمر ایوب سے اپوزیشن لیڈر کا چیمبر بھی واپس لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زرتاج گل کا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

جن پر دہشت گردی کے مقدمات ہوں، وہ کیا اے پی سی بلائیں گے؟ گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جن پر خود دہشت گردی کے مقدمات ہوں، وہ کیا آل پارٹیز کانفرنس طلب کریں گے؟ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری پارکوں کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری پارکوں کے کمرشل استعمال کیخلاف درخواست دائر کردی۔درخواست بلدیہ عظمی کراچی کے اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواستگزاروں میں جماعت اسلامی کے ٹائون چیئرمینز بھی شامل ہیں۔ درخواست مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب خان کی معصوم مسافروں کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب خان نے لورالائی اور موسی خیل کے قریب قومی شاہراہ پر دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی میں بے گناہ اور معصوم مسافروں کو نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا، سلمان اکرم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو صرف آرٹیکل 62/63 کے تحت ڈی سیٹ کیا جاسکتا ہے۔ لاہور میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچراور لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا، انہوں نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا باضابطہ جواب دے دیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

عمر ایوب

موجودہ بجٹ عوام دشمن ہے، جس کیخلاف ہر جگہ احتجاج کیا جائے گا، عمر ایوب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے پاس ڈیسک بجانے کے سوا کوئی آپشن نہیں، موجودہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے، بجٹ کے خلاف ہر جگہ احتجاج کیا جائے گا، چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

عمر ایوب

نااہلی ریفرنس ، عمر ایوب کے وکیل نے جواب جمع کرانے ، دلائل کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نااہلی ریفرنس پر عمر ایوب کے وکیل نے جواب جمع کرانے اور دلائل کیلئے مہلت مانگ لی۔بدھ کوعمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما اور قومی مزید پڑھیں