جنید اکبر

مولانا فضل الرحمن کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں،جنید اکبر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ہماری جماعت اور ہماری جماعت کو مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکارکرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی کسی مقصد کیلئے اشتراک عمل کسی سے بھی کرسکتی ہے مگر کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔اتوارکویہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

اداروں کی نیوٹریلٹی مشکوک ‘اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو موجودہ سازش میں ملوث ہیں‘فضل الرحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومت مخالفت اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اداروں کی نیوٹریلٹی مشکوک ہے، اب بھی اداروں کے اندر ایسے لوگ موجود ہیں جو موجودہ سازش مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

اپوزیشن کو گالیاں لفنگوں کی زبان ہوسکتی ہے وزیراعظم کی نہیں‘ حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے لوئر دیر جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر شدید رد عمل دیا ہے۔ ایک بیان میں حافظ حمداللہ کا کہنا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہوگا،لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفوں سے متعلق اہم اعلان متوقع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کا اہم سربراہی اجلاس کل پیر کو ہو گا جس میں لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں سے متعلق اہم اعلان متوقع ہے،اپوزیشن اتحاد میں شامل تمام جماعتیں سربراہی اجلاس میں مزید پڑھیں

غفور حیدری

پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے چھرا گھونپ دیا،غفور حیدری

چاغی(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیا، اپوزیشن نے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

عمران خان کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں، اب گھبرانے کا وقت آ چکا، حافظ حمد اللہ کا بیان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں، جبکہ پی ڈی ایم قوم کو کہتی ہے کہ اب گھبرانے کا مزید پڑھیں

شہبازشریف اور مولانافضل الرحمان

شہبازشریف اور مولانافضل الرحمان کاملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور مولانافضل الرحمان نے ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا۔جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

شہباز گل

مریم صاحبہ عورتوں کو حقوق دلوانے نکلی تھیں، پی ڈی ایم نے عورتوں کو جلسے میں آنے کی اجازت نہیں دی، شہباز گل

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان کے ترجمان و معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم صاحبہ عورتوں کو حقوق دلوانے نکلی تھیں، پی ڈی ایم نے عورتوں کو جلسے میں آنے کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار

حکومت گرانے کیلئے بننے والا اپوزیشن اتحاد اپنے ہی بوجھ سے خود گر گیا،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا، حکومت گرانے کیلئے بننے والا اپوزیشن اتحاد اپنے ہی بوجھ سے خود گر گیا ہے ۔ جمعہ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں