اٹلی

اٹلی نے تاریخ رقم کردی، پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

روم (رپورٹنگ آن لائن)اٹلی نے پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔اس کے علاوہ نیدرلینڈز نے بھی 2026 میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ اٹلی نے مزید پڑھیں

اٹلی

چین اور اٹلی کے درمیان تعلقات کے قیام کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر عوامی تبادلے کی سرگرمیاں کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین اور اٹلی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 55 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ کے زیراہتمام “بیجنگ سے روم تک” کی تھیم پر ثقافتی تبادلہ اور فنون لطیفہ کی نمائش کا مزید پڑھیں

سیرینا ولیمز

ٹینس میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں میں تفریق کی جارہی ہے، سرینا ولیمز

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)خواتین ٹینس کی نامور پلیئر امریکا کی سیرینا ولیمز نے کہاہے کہ اس کھیل میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں میں تفریق کی جارہی ہے، اٹلی کے جینک سینر کو ڈوپنگ کیس میں جو سزا دی گئی ہے مزید پڑھیں

ایتھلیٹس

اسپیشل اولمپکس’ پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 3 گولڈ میڈلز جیت لیے

ٹورین (رپورٹنگ آن لائن)اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 3 گولڈ میدلز جیت لیے۔400 میٹر اسنو شوئنگ میں پاکستان کے صبور اور مناہل نے گولڈ میڈل اپنے نام کئے جبکہ منیب الرحمن نے 100 میٹر کراس مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

گورنر پنجاب سے اطالوی سفیر کی ملاقات، ماحولیاتی آلودگی و تجارت پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں اٹلی کی سفیر میری لینا ارمیملن نے ملاقات کی جس میں ماحولیاتی آلودگی، تجارت بالخصوص زیتون کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ گورنر ہائوس لاہور میں ہونیوالی ملاقات مزید پڑھیں

صدر ارسولا وان ڈیر لیین

یورپ کی سلامتی ٹرنگ پوائنٹ پر، دفاع مضبوط کرنے کا مطالبہ

پیرس( رپورٹنگ آن لائن)یوروپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے خبردار کیاہے کہ یورپ ایک ٹرننگ پوائنٹ پر ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات یوکرین جنگ میں واشنگٹن کے موقف کی اچانک تبدیلی پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

انگور

پاکستان میں انگور 15302ہیکٹر رقبے پر کاشت کیا جاتا ہے اس کی پیداوار 70ہزار ملین ٹن ہے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)انگور ایک ایسا پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی موجود ہے اور یہ بادشاہوں کاپھل بھی کہلاتا ہے۔انگور تقریباً دنیا کے ہر ملک میں کاشت کیا جاتا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ انگور مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول گالا

چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو  دنیا بھر میں پیش

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) اٹلی میں الما ٹی وی نے چائنا میڈیا گروپ  کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو  نشر  کی۔ یہ مسلسل چوتھا سال ہے جب الما ٹی وی نے سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا مزید پڑھیں

دیپیکا اور رنویر

دیپیکا اور رنویر کے بچے کی آمد 28 ستمبر کو ہوگی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ کی سپر اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ہونے والے پہلے بچے کی ممکنہ تاریخ پیدائش سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں رنویر اور دیپیکا دونوں ہی کاموں کو چھوڑ کر مزید پڑھیں