نوویک جوکووچ

نوویک جوکووچ اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

روم(ر پورٹنگ آن لائن)سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے جبکہ ناروے کے کھلاڑی کاسپر رڈ سیمی فائنل میچ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔اٹلی مزید پڑھیں