وفاقی وزیر داخلہ

کوئی خطرے کی بات نہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی گیم نہیں ہورہی گیم صرف عمران خان کی ہے ، کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ وفاقی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

فل کورٹ ریفرنس کا مقصد گزشتہ سال کی کارکردگی اور نئے سال کی منزل کا تعین کرنا ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ فل کورٹ ریفرنس کا مقصد گزشتہ سال کی کارکردگی اور نئے سال کی منزل کا تعین کرنا ہے، سپریم کورٹ کے نئے سال کے آغاز پر ججز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو حراساں کرنے سے متعلق ازخودنوٹس پر دو رکنی بنچ کے حکمنامے پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافیوں کو حراساں کرنے سے متعلق ازخودنوٹس پر دو رکنی بنچ کے حکمنامے پر عملدرآمد روک دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل، وائس چیئرمین پاکستان بار اور معاونت کیلئے صدر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،کراچی میں گجر نالہ اورنگی نالہ آپریشن روکنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے کراچی میں گجر نالہ اور اورنگی نالہ تجاوزات آپریشن روکنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ آپریشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گجر نالہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت پانچ مئی کو ہوگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت پانچ مئی کو ہوگی اس حوالے سے اٹارنی جنرل اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا گیا ۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس

صدارتی ریفرنس، اٹارنی جنرل کی بار کونسلز کے دلائل نہ سننے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اٹارنی جنرل کی بار کونسلز کے دلائل نہ سننے کی استدعا مسترد کر دی،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، چیف الیکشن کمشنر اور اراکین سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کو طلب کر تے ہوئے اٹارنی جنرل کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے معاملے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا رولز

حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظر ثانی کرنے پر تیار، عدالت کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظر ثانی کرنے پر تیار ہوگئی، اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا، عدالت نے پی ٹی اے اور سٹیک ہولڈرز کو مشاورت کے بعد رپورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات کے متعلق ریفرنس،عدالتی تشریح کے سب پابند ہوں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ قانون بناتی اور عدلیہ اسکی تشریح کرتی ہے، عدالت کی تشریح کے تو سب پابند ہوں گے۔ سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ

زرعی قوانین کا نفاذ حکومت نہیں روکے گی تو ہم روک دیں گے،بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے کہاہے کہ کہ اگر حکومت نے متنازعہ زرعی قوانین کے نفاذ پر روک نہ لگائی تو پھر عدالت خود اس پر کارروائی کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے کاشتکاری سے مزید پڑھیں