اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانیکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھجوادی۔ذرائع پرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے گیارہ روپے فی لٹر تک اضافے کی تجاویز موصول مزید پڑھیں
