منڈی احمدآباد

پولیس کا گلوکار ظفر اقبال عرف ظفری کا اونچی آواز میں گانا چلانے پر مقدمہ درج کرلیا

اوکاڑہ ( شیر محمد)منڈی احمدآباد میں ایک ٹریکٹر ڈرائیور اونچی آواز میں گلو کارظفر اقبال ظفری کا گایا ہوا گیت “اسی پاگل ہوئے سجناں وے اینا پیار تیرے نال کرنے ہاں” چلا کر جا رہا تھا تھانہ منڈی احمد آباد مزید پڑھیں

چئیرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب

چئیرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن، سرویلنس اینڈ مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا ہیڈ سلیمانکی کا دورہ، ایکسین ایریگیشن نے گزشتہ دنوں میں دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دی، سیلاب کے دوران ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے اقدامات بارے بھی آگاہ کیا

اوکاڑہ ( شیر محمد) چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب نے ہیڈ سلیمانکی سے ملحقہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں سروے کا بھی جائزہ لیا، انہوں نے سیلاب متاثرین کو حکومت پنجاب کی جانب سے ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی، مزید پڑھیں

ریت رائلٹی

ریت رائلٹی کی آڑ میں جگا ٹیکس، محنت کش سراپا احتجاج — انتظامیہ کی معنی خیز خاموشی

اوکاڑہ ( شیر محمد)حویلی لکھا میں ریت رائلٹی کے نام پر ریڑھی بانوں، رکشہ ڈرائیوروں اور ٹریکٹر ٹرالی مالکان سے جبری طور پر اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے۔ محنت کشوں کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخ صرف دکھاوا مزید پڑھیں

عمران جعفر

معروف ماہر تعلیم عمران جعفر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ساہیوال کا ایڈیشنل چارج دےدیا گیا

اوکاڑہ ( شیر محمد) ساہیوال ڈویژن کی ہر دل شخصیت اور معروف ماہر تعلیم ،گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال کے اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تاریخ عمران جعفر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ساہیوال کی خالی آسامی کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا ہے ان مزید پڑھیں

وفاقی محتسب

وفاقی محتسب اعلی پاکستان اعجاز احمد قریشی کی ہدایت پر وفاقی محتسب ریجنل آفس ساہیوال کی لیسکو واپڈا حجرہ ڈویژن میں کھلی کچہری

اوکاڑہ ( شیر محمد)لیسکو واپڈا حجرہ ڈویژن کے دفتر میں وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ساہیوال ریجن اظہار احمد نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا کھلی کچہری کے دوران وفاقی اداروں کی بد انتظامی کے خلاف شکایات کی سماعت کی 80 شکایات مزید پڑھیں

کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہِ و تمغہ امتیاز) کا کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن اوکاڑہ کا دورہ

اوکاڑہ شیر محمد سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہِ و تمغہ امیتاز) کا کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن اوکاڑہ کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال نے کنٹرول روم انچارج سیلم مسعود اکبر اور ریسکیو سیفٹی آفیسر طارق صدیق کے مزید پڑھیں