اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی اور بلوچستان یونیورسٹی صوبے میں تعلیم کے فروغ کے لئے مشترکہ کوشش پر متفق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور بلوچستان یونیورسٹی کے مابین صوبے میں تعلیم کے فروغ اور ناخواندگی کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوشش کرنے اور اقدامات اٹھانے پر اتفاق ہوگیا۔وائس چانسلر ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، پروفیسر مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی بلوچستان میں مزید علاقائی دفاتر قائم کرے گی،ڈاکٹر ضیاءالقیوم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم ملک بھر کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے مشن پر تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں ، جن علاقوں میں رسمی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے ایف ایس سی کے پریکیٹکلز 8اپریل سے شروع ہونگے

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں2020ءمیں جاری طلبہ کے لئے پیش کئے گئے ایف ایس سی پروگرام کے پریکٹیکل امتحانات جمعرات) 8 ۔اپریل2021ء(سے شروع ہوں گے۔گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سمن آباد فیصل آباد میں ایف مزید پڑھیں

علامہ اقبال

اوپن یونیورسٹی : بزنس ایڈمنسٹریشن کے تین اسپیشلائزیشنز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام پیش

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ءکے جاری داخلوں میں بزنس ایڈمنسٹریشن کے تین اسپیشلائزیشن میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام بھی پیش کیا ہے ، اِن اسپیشلائزیشن میں اسلامک بینکنگ ، ہیومن ریسورس مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے کینیڈین اور پاکستانی تنظیموں کے تعاون سے پبلک ہیلتھ میں پانچ سر ٹیفکیٹ کورسز متعارف کردئیے

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کینیڈین تنظیم نکسٹ جن یو NextGenU اورایک پاکستانی تنظیم این ایچ ایس ڈی کے باہمی تعاون سے پبلک ہیلتھ میں سرٹیفیکیٹ سطح کے پانچ کورسسز بہار 2021سمسٹر میں متعارف مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی ،ملازمین کی بہبود کے لئے 2سالہ کارکردگی رپورٹ پیش

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی آٹو میشن خواب نہیں میرا مشن ہے ، یونیورسٹی کو معیاری ادارہ بنانے، انتظامی ، مالی اور تدریسی امور میں شفافیت لانے ، جعلسازی کی روک تھام کے لئے اور طلبہ کو مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی، پوسٹ گریجوئٹ پروگرامز کی ورکشاپس 12 مارچ سے شروع ہونگی

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ءمیں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ سطح کے تعلیمی پروگرامز کی ورکشاپس کل )جمعہ12مارچ( سے شروع ہورہی ہیں۔یہ ورکشاپس یونیورسٹی کے لرننگ مینجمنٹ سسٹم آگہی پورٹل کے تحت آن مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی ، بی ایڈ پروگرامزکے نتائج کا اعلان

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2020 میں پیش کئے گئے ڈیڑھ ، اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ڈی ، ایم فل ، ایم مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کا ڈیجٹلائزیشن کی طرف ایک اور بڑا اقدام ،کتب آن لائن فراہم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جدید کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے طلبہ کو انکی دہلیز پر تعلیم دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، اس ضمن میں یونیورسٹی نے تمام مزید پڑھیں