اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020 کے بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری( کے امتحانی پرچے آج ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردئیے جائیں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020 کے بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری)پروگراموں کے سمسٹر ٹرمینل امتحانات کے امتحانی پرچے آج) ہفتہ 5جون(کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردئیے جائیں گے، طلبہ اپنے متعلقہ کورسز مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کی سہولت کے لئے علاقائی دفاتر میں کمپیوٹر لیباٹریاں قائم کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے انٹرنیٹ سہولتوں سے محروم طلبہ کی آسانی کے لئے ملک بھر میں قائم کردہ ریجنل دفاتر میں تیز ترین انٹرنیٹ اور جدید سہولتوں سے آراستہ ‘کمپیوٹر لیباٹریاں’قائم کی ہیں تاکہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کرکے امتحانات کی پالیسی تشکیل دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کرکے امتحانات کی پالیسی تشکیل دے دی۔ علامیہ کے مطابق بی ایس، بی ایڈ، اے ڈی ای، اے ڈی سی کے آن لائن مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میٹرک پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں۔ رزلٹ کارڈز طلبہ کو بذریعہ ڈاک ارسال کئے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی: اوورسیز پاکستانی طلبہ کے آن لائن امتحانات22مئی سے شروع ہونگے

اسلام آبا د( رپورٹنگ آن لائن)مشرق وسطیٰ کے ممالک خصوصاً سعودی عرب ، کویت قطر متحدہ عرب امارات عمان اور بحرین میں مقیم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے )ایسوسی ایٹ ڈگری( اورکامن ویلتھ آف لرننگ)ایم بی اے( پروگراموں مزید پڑھیں

ایف اے پروگرام

اوپن یونیورسٹی ، ایف اے پروگرام کی ترسیل کتب آج سے شروع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار2021ءکے ایف اے پروگرام میں داخل طلباءو طالبات کو کتب کی ترسیل کا عمل آج شروع کردیا ہے ، شعبہ میلنگ کے مطابق میٹرک پروگرام کے طلبہ کو ترسیل کتب مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

سعودی عرب ٗ کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان اور بحرین میں یونیورسٹی کے طلبہ کو رول نمبر سلپس ارسال

اسلام آبا د(ر پورٹنگ آن لائن) مشرق وسطیٰ کے ممالک خصوصاً سعودی عرب، کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان اور بحرین میں مقیم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری)، ڈیڑھ سالہ بی ایڈ،کامن ویلتھ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی،علاقائی کیمپسز میں کمپیوٹر لیبارٹریاں قائم کی جارہی ہیں،ڈاکٹر ضیاءالقیوم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈیجٹلائزیشن کے عمل کو مکمل طور پر کامیاب بنانے اور جن طلبہ کے پاس انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کی سہولتیں نہیں ہیں ، انہیں یہ سہولیات فراہم کرنے کے لئے ملک بھر میں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی ، بی ایڈ، بی ایس و دیگر پروگرامز کے امتحانات 30۔اپریل سے شروع ہونگے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ءکے ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس ، ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن ، ایسوسی ایٹ ڈگری ان ہیومن ریسورس مینجمنٹ ، ایسوسی ایٹ ڈگری ان بینکنگ اینڈ مارکیٹنگ ، بی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی : میٹرک/ایف اے میں داخل طلبہ کے کوائف ویب سائٹ پر فراہم

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ءمیں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگراموں میں داخل تمام طلباءو طالبات کے کوائف اپنی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کردئیے ہیں ۔ طلبہ اپنے داخلے کی تصدیق مزید پڑھیں