فلم ''جیلر''

فلم ”جیلر” نے تین دنوں میں دنیا بھر سے 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ‘جیلر’ نے ابتدائی تین دنوں میں دنیا بھر سے 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ ‘جیلر’ تامل فلم انڈسٹری کی اوورسیز میں اوپننگ ڈے کی سب سے زیادہ کمائی مزید پڑھیں