وزیر اعلی پنجاب

وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی، وفاق نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ایک پائی تک نہیں دی۔ وزیراعلی پنجاب چودھری مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب مخدوم طارق محمود الحسن نے ملاقات کی، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب محمد خان بھٹی بھی اس موقع پر تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلی مزید پڑھیں

عمرسرفراز چیمہ

ٹیلی تھون میں 5 ارب سے زائد کے فنڈز قوم کے عمران خان پر اعتماد کا مظہر ہے’ عمر سرفراز چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون میں 5ارب سے زائد کے فنڈز قوم کے عمران خان پر اعتماد کا مظہر ہے،اوورسیز پاکستانیوں کا جذبہ لائق تحسین ہے پی ڈی ایم ٹولہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ،اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کےلئے حکومت کو مزید مہلت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کےلیے حکومت کو مزید مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اسد عمر

حکومت کہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا جانا چاہیے‘ اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا جانا چاہیے جبکہ خود وزیراعظم اور کابینہ کے اہم ارکان پاکستان سے باہر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بلدیاتی انتخابات میں اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ دینے کی درخواست،وفاق اور دیگرکونوٹس،جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کا حق دینے کی درخواست پر وفاق، پنجاب حکومت، نادرا، الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

چوہدری سرور

اوورسیز پاکستانی ملک و قوم کا سرمایہ، انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار ہے، یہ ملک و قوم کا سرمایہ ہیں، انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، انصاف صحت کارڈ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں