اویس احمد خان لغاری

صوبائی حکومتیں تمام مقامی اداروں کو انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈز 2023 کا پابند بنائیں،اویس لغاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈز 2023 پر اہم ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے تمام وزرائے اعلیٰ سے ان قوانین کے فوری نفاذ کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں