مکوآنہ(رپورٹنگ آن لائن )ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر5.65فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروشماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو15.888ارب مزید پڑھیں
