سعدیہ جاوید

بلوچستان کا پورا بوجھ کراچی کے سول اور جناح اسپتال اٹھا رہے ہیں، سندھ حکومت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کے اسپتالوں میں صرف شہر کے نہیں پورے ملک سے مریض آتے ہیں اور بلوچستان کا پورا بوجھ بھی کراچی کے سول اور جناح اسپتال ہی اٹھارہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ڈائریکٹر ایکسائز لاہور

رشوت ،کرپشن اور بھتہ خوری ، ڈائریکٹر ایکسائز لاہور کے خلاف انکوائری۔

میاں تنویر سرور۔ تفصیلات کے مطابق مقامی شہری کی طرف سے ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن اے محمد مشتاق فریدی کے خلاف درخواست دی گئی ہے جس میں مختلف نوعیت کے کرپشن، رشوت اور بھتہ خوری مزید پڑھیں

نشتر ہسپتال

نشتر ہسپتال ملتان میں ایڈز کا پھیلاؤ، وائس چانسلر اور ایم ایس کی غفلت ثابت

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ کی انکوائری کا فیصلہ آگیا، انکوائری کمیٹی نے وائس چانسلر اور ایم ایس کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رپورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

الیکشن میں دھاندلی پر برطرف سول جج کی اپیل مسترد، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی دھاندلی کے الزام میں برطرف کیے گئے سول جج شیخ علی جعفر کی برطرفی کو درست قرار دیتے ہوئے ان کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی پر مشتمل تین مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

عید کا مقصد ہی تمام مسلمانوں کا مل کر باہمی اتحاد، اخوت، بھائی چارے اور محبت سے منانا ہے،میئر کراچی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ عید مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ہے، عید کا مقصد ہی تمام مسلمانوں کا مل کر باہمی اتحاد، اخوت، بھائی چارے اور محبت سے منانا ہے،ہمیں عید کے مزید پڑھیں

چوہدری سالک

چوہدری سالک کا اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس، وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر چوہدری سالک نے اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس لے لیا اس حوالے سے وفاقی چوہدری سالک حسین نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم فرانس نے مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی

26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں توسیع، کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبد الفیاض نے مزید پڑھیں

مینٹل ہسپتال: اینٹی کرپشن میں انکوائری کے باوجود اقرا طارق ڈی ایم ایس تعینات

مینٹل ہسپتال: اینٹی کرپشن میں انکوائری کے باوجود اقرا طارق ڈی ایم ایس تعینات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مینٹل ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین سے رشوت لینے کا انکشاف۔ ماہانہ پیسے دو ورنہ مریض کو گھر لے جاؤ، وویمن وارڈ میں ڈاکٹروں کی جانب سے مریض کے لواحقین سے بھاری مطالبات مزید پڑھیں