بدر عبد العاطی

غزہ کی تعمیر نو پانچ برس کے اندر مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،مصر

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن)مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے باور کرایا ہے کہ عرب ممالک پانچ برس کے اندر غزہ کی تعمیر نو کا کام مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے واضح کیا کہ عرب سربراہ مزید پڑھیں

گندم کی بوریاں

سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار سے زائد بوریاں غائب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم کی ایک لاکھ 70ہزار سے زائد بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، محکمہ خوراک سندھ نے 4 فوڈ سپروائزرز کو گندم کی بوریاں غائب کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

مہنگائی میں کمی کا دعویٰ محض گمراہ کن اعداد وشمار کا کھیل ہے’جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی کا دعویٰ محض گمراہ کن اعداد وشمار کا کھیل ہے،اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ، عوام مزید پڑھیں

امریکہ

ٹرمپ انتظامیہ کا یوکرین کو اس کی 50 فیصد نایاب زمینی معدنیات امریکہ کو دینے کا مشورہ ،امریکی اہلکاروں کا انکشاف

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) چار امریکی اہلکاروں نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکہ کو 50 فیصد نایاب زمینی معدنیات کی ملکیت عطا کرے۔ اس سلسلے میں اگر یوکرین روس مزید پڑھیں

مسرور بارزانی

عراقی کردستان کے علاقے میں اسرائیل کی موجودگی کی تردید

بغداد(رپورٹنگ آن لائن)شام میں نئی پیش رفت اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے مخمصے کی روشنی میں عراقی کردستان کے علاقے کے وزیر اعظم مسرور بارزانی نے کہا ہے کہ شامی ڈیموکریٹک فورسز تمام کردوں کی نمائندگی نہیں مزید پڑھیں