پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ پر لگے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ پر لگے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ ترجمان بلاول بھٹو زرداری سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سنجیدہ مالی سکینڈل پر مزید پڑھیں

زیتون کے تیل

فلسطینی 1200 سال سے زیتون کے تیل کو بطور صابن استعمال کر رہے ہیں

رام اللہ(رپورٹنگ آن لائن) فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ کی کھدائیوں کے دوران پتا چلا ہے کہ فلسطینی گذشتہ 1200 سال سے زیتون کے تیل کو صابن کے لیے استعمال کرتے چلے آ رہے ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ماہرین مزید پڑھیں

شہزاد رائے

میں اور میرے اہل خانہ بھی کورونا سے متاثر ہوئے، گلوکارشہزاد رائے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معروف گلوکار، موسیقار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ان کے اہل خانہ بھی کورونا کی وبا سے متاثر ہوئے۔شہزاد رائے نے ٹوئٹر پر کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مسلم لیگ(ن) نے مجھے وزارت خارجہ آفر کی تھی جسے قبول نہیں کیا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے مجھے وزارت خارجہ آفر کی تھی جسے قبول نہیں کیا،مجھے کہا گیا آپ نے رنگ سازی کی،میں نے رنگ سازی کی لیکن آپ مزید پڑھیں

یمنی زیدی

ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ کی شوٹنگ سے ایک ماہ قبل میرے والد انتقال کرگئے تھے ،یمنی زیدی کا انکشاف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ یمنی زیدی نے انکشاف کیاکہ ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ شروع کرنے سے ایک ماہ قبل والد کا انتقال ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہا اس ڈرامے کی شوٹنگ سے ایک ماہ قبل ان کے والد مزید پڑھیں

طویل عمری

طویل عمری کے لئے جسم میں فولاد (آئرن) کی مناسب مقدار اہم ہے، ماہرین صحت

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ طویل عمری کے لئے جسم میں فولاد (آئرن) کی مناسب مقدار اہم ہے۔ ایڈنبرا یونیورسٹی کے شعبہ صحت کا ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں 17 لاکھ مزید پڑھیں

نبیل قریشی

نبیل قریشی نے اگلی نئی ویب سیریز’’ لیاری گینگ وار ‘‘پر بنا نے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ہدایت کار نے نبیل قریشی اپنی اگلی نئی ویب سیریز’’ لیاری گینگ وار ‘‘پر بنا نے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ویب سیریز کی تیاری بہت جلد مزید پڑھیں

رواں سال حج

رواں سال حج سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل ہوگئے

مکہ مکرمہ(رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب میں حج کے موقعے پر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے تعینات فورسز کے کمانڈر نے حالیہ حج سیزن کی تیاریاں کو مکمل کرنے کا اعلان کیاہے اورکہاہے کہ حج کے موقعے مزید پڑھیں

حلیمہ سلطان

’’حلیمہ سلطان‘‘ پہلی بار ایک پاکستانی کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایسرا بلگچ بہت کم عرصے میں پاکستان میں بہت زیادہ مقبول ہوچکی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا مزید پڑھیں