عمر اکمل

قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش پر وہاب ریاض نے کہا ‘کیا تم نے ٹرائل میچز کھیلے ہیں؟،عمراکمل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش پر ویاب ریاض کے ردعمل کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ 16 ٹیسٹ، 121 ون ڈے اور 84 ٹی 20 انٹڑنیشنل میچوں میں مزید پڑھیں

میرا

اداکارہ میرا خود پر برطانیہ کے دروازے 10 برس کیلئے بند کروا بیٹھیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ میرا خود پر برطانیہ کے دروازے 10 برس کیلئے بند کروا بیٹھیں۔والدہ کا نام غلط بنانے اور ٹرانزٹ کی جگہ ٹرانزیکشن بولنے پر امیگریشن حکام نے میرا کو لندن سے واپس کردیا تھا۔ امیگریشن حکام نے مزید پڑھیں

جگن کاظم

شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد برداشت نہیں کرسکی،اداکارہ جگن کاظم کا انکشاف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکارہ جگن کاظم نے نجی ٹی وی کے نائٹ شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے محبت کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے سابق مزید پڑھیں

انکشاف

پختونخوا میں غیر ملکی قرضوں وگرانٹس میں 70 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23کے مالیاتی گوشواروں کے سرٹیفکیشن آڈٹ کے دوران بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشافات سامنے آنے والے انکشافات کے مطابق ضوابط کی مزید پڑھیں

جعلی روڈ چیکنگ

ڈائریکٹر آصف کی سرپرستی میں جعلی روڈ چیکنگ، پورا گروہ سامنے آگیا۔

رپورٹنگ آن لائن جعلی اہلکاروں کے زریعے روڈ چیکنگ کے معاملے میں سنگین نوعیت کے انکشافات سامنے آ گیئے ہیں۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور محمد آصف اعلی افسروں کے سامنے کارکردگی ثابت کرنے کے لیئے اور نفری مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

مئی 22 میں وزیراعظم کے استعفے اور ستمبر میں انتخابات کا فیصلہ عمران خان کی دھونس کی نذر ہوگیا،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف، عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے، اْن کا موقف تھا کہ اس حکومت کوچلنے دیا جائے تو وہ عوام کو منہ نہیں دکھا سکے گی، مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،خبر شائع کرنیوالے تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، 26 نومبر تک تحریری جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خبر شائع کرنے والے تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 نومبر تک تحریری جواب مانگ لیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام فریقین کو پھر طلب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات، اسلام آباد ہائیکورٹ کا معاملے کا نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے نوازشریف اور مریم کی اپیلوں سے متعلق انکشافات کے معاملے پر نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ از خود نوٹس کی سماعت کریں گے۔

مریم نواز

مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کے لیے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ مریم نواز نے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات مزید پڑھیں