شہباز گل

ضمیر فروشوں نے محب وطن پاکستانیوں کوانڈر ایسٹیمیٹ کیا‘ شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ضمیر فروشوں نے محب وطن پاکستانیوں کوانڈر ایسٹیمیٹ کیا تھا‘اپنی پارٹی کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں‘انصافینز زبردست تم لوگ گراونڈ مزید پڑھیں